آرمی چیف کادورہ کراچی سول ہسپتال،دھماکے کے زخمیوں کی عیادت



جنرل راحیل شریف کازخمیوں کی صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کااظہار،سکیورٹی سخت رہی


کراچیٟبیورورپورٹٞ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کراچی کے سول ہسپتال کا دورہ کیا اوردرگاہ شاہ نورانی دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی ،کور کمانڈر کراچی اور ڈجی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر بھی ان کے ہمراہ موجود تھے تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کراچی کے سول ہسپتال کا دورہ کیاآرمی چیف نے درگاہ شاہ نورانی دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی اور ان کی صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیاآرمی چیف کے سول ہسپتال کے دورے کے موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تھے ۔ آرمی چیف